ابنا: سيد حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ دو چيزوں نے خطے کے امن و استحکام کو خطرے سے دوچار کر رکھا ہے جس ميں ايک اسرائيل اور دوسرے تکفيري نظريات ہيں-انہوں نے کہا کہ بعض عرب ممالک تيل کے پيسے سے عرب دنيا اور عالم اسلام ميں تکفيري نظريات پھيلانے کي کوشش کر رہے ہيں-حزب اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائيل تحريک مزاحمت کو اپنے لئے خطرہ سمجھتا ہے جو اس بات کي علامت ہے کہ اسرائيل لبنان حملے اور حزب اللہ کے ہاتھوں اپني شکست سے خوفزدہ ہے-
.....
/169